12 مئی 2013 - 19:30

عرب ذرائع کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعاء میں الخمسین روڈ پر یمن کا ایک جنگي جہاز گر کر تباہ ہوگيا ہے۔

ابنا: یمن کے دارالحکومت صنعاء میں الخمسین روڈ پر یمن کا ایک جنگي جہاز گر کر تباہ ہوگيا ہے۔ جنگي جہاز ایک رہائشی عمارت پر گرا ہے اس حادثے کے بارے میں مزید کوئي اطلاع نہیں ۔

.....

/169